غیر زمرہ بندی
ہری پور میں آسمانی بجلی گر گئی، 1 خاتون زخمی
آسمانی بجلی گرنے سے 35 سالہ مسماۃ (ر) بی بی شدید جھلس گئی

ہری پور کے گاؤں تلوکر، محلّہ نئی آبادی میں آسمانی بجلی گر گئی۔
آسمانی بجلی گرنے سے 35 سالہ مسماۃ (ر) بی بی شدید جھلس گئی۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے متاثرہ خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: بٹگرام میں آسمانی بجلی اور طغیانی، تھاکوٹ بازار زیر آب