خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن

بٹگرام میں اسکول گاڑی پر فائرنگ، چھ بچے شدید زخمی

ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی

بٹگرام کے علاقے پیرہاڑی سے بٹگرام شہر آنے والی اسکول وین پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ حادثے میں پانچ بچے شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال بٹگرام منتقل کر دیا گیا۔
‎ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔

‎چائلڈ پروٹیکشن آفیسر بٹگرام جناب ضیافت الاحد نے ڈپٹی کمشنر بٹگرام اور ایم ایس ڈی ایچ کیو بٹگرام کے ہمراہ دورہ کیا۔ ماہر نفسیات اور سوشل کیس ورکر کی طرف سے بچوں کو ابتدائی نفسیاتی سماجی مدد بھی فراہم کی۔

یہ بھی پڑھیں: بٹگرام میں حالیہ جاری جنگی حالت کے پیش نظر مؤک ایکسرسائیز کا انعقاد

عبدالفناز

لکھاری عرصہ دراز سے بٹگرام سے مختلف اخبارات کیلئے لکھتے ہیں اور ساتھ ساتھ قومی ٹی وی چینل کیلئے کام کرتے ہیں۔

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button