اہم خبریںپاکستانخیبر پختونخوا

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں تنظیم نو، تمام ریجنل صدور اور جنرل سیکرٹریز فارغ

بانی چیئرمین کی ہدایت پر یہ اقدام کیا گیا ہے تاکہ حکومتی ذمہ داریاں رکھنے والے افراد پارٹی عہدے نہ رکھ سکیں

پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام ریجنل صدور اور جنرل سیکرٹریز کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق بانی چیئرمین کی ہدایت پر یہ اقدام کیا گیا ہے تاکہ حکومتی ذمہ داریاں رکھنے والے افراد پارٹی عہدے نہ رکھ سکیں۔ تنظیم نو کے پہلے مرحلے میں تمام ریجنل صدور اور جنرل سیکرٹریز کے عہدے فوری طور پر ختم کر دیے گئے ہیں، جبکہ نئی تقرریوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں تنظیم نو، تمام ریجنل صدور اور جنرل سیکرٹریز فارغ

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کا یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کے لیے مالی معاونت میں اضافہ کرنے کا اعلان

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button