خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن

بالاکوٹ روڈ پر ٹرک الٹنے سے چار افراد زخمی

گجرات سے مانسہرہ آتے ہوئے بالاکوٹ روڈ پر سامان سے لدہ ٹرک بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گیا

گجرات سے مانسہرہ آتے ہوئے بالاکوٹ روڈ دھمن شریف کے مقام پر سامان سے لدہ ٹرک بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گیا۔
حادثہ کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ڈزاسٹر اور میڈیکل ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئیں۔ ٹرک میں سوار 4 افراد پھنس گئے ۔
ریسکیو 1122 کی ڈزاسٹر ٹیم نے فوری طور پر ریسپانس کرکے پیشہ ورانہ طریقہ کار کو بروے کار لاتے ہوے ٹرک میں پھنسے افراد کو با حفاظت ریسکیو کر کے فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد كنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔
زخمی افراد کی شناخت نحید (65 سال )، شہریار (14 سال)، حمزہ (26 سال )، اور جمیل (35 سال ) کے نام سے ہوئی ہے۔

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button