خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن

ضلع تورغر کے علاقہ کنڈر حسن زئی میں ایک شخص ڈوبنے سے جانبحق

ڈپٹی کمشنر تورغر نے نوٹس لیتے ہوئے فوراً ایک ریسکیو ٹیم ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حسن زئی کی سربراہی میں موقع پر روانہ کی

ضلع تورغر کے علاقہ کنڈر حسن زئی میں خستہ زر نامی شخص کے دریا میں ڈوبنے کا واقع رونما ہوا۔
ڈپٹی کمشنر تورغر نے نوٹس لیتے ہوئے فوراً ایک ریسکیو ٹیم ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حسن زئی کی سربراہی میں موقع پر روانہ کی۔
ریسکیو ٹیم نے دن 3 بجے تا شام 7 بجے آپریشن جاری رکھا لیکن تاحال لاش ریکور نہیں کی جا سکی۔ اپریشن کل بھی جاری رہے گا
اس مشکل گھڑی میں ضلعی انتظامیہ تورغر لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
عوام سے التجا ہے کہ دریا میں نہانے اور باقی سرگرمیوں سے اجتناب کریں۔ دفعہ 144 پہلے سے ہی نافذ ہے۔ خلاف ورزی کرنے پر قانونی کاروائی کی جائے گی۔

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button