خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن

جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

مقتول امجد کو حقیقی بھائی رفاقت نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

ہری پور میں تھانہ سٹی کی حدود پانڈک میں جائیداد کی خاطر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا۔ مقتول امجد کو حقیقی بھائی رفاقت نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایس ایچ او ہری پور کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ جائیداد کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لعش قبضہ میں لیکر مزید قانونی کاروائی کے لیے ٹراما سنٹر منتقل کر دی ہے۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق ملزم قتل کے موقع سے فرار ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہری پور پولیس نے بین الصوبائی چور اور ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button