میاں بیوی گیس لیکیج کی وجہ سے بے ہوش ہو گئے۔ ان کی 12 دن پہلے شادی ہوئی تھی۔ دونوں کو ہسپتال منقیل کردیا گیا ہے جہاں پر بیوی جان بحق ہوگئی جبکہ شوہر ریحان ولد شیر محمد (استاد صا حب پرنسپل سیگنیچر پبلک سکول امانکوٹ) کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ مرحومہ کو ملاکنڈ کے گاوں تھانہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ریڈیو بحرانی صورتحال میں لائف لائن اور تبدیلی کا محرک ہے، کمشنر کراچی حسن نقوی