خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان سے ریسکیو1122 ایمبولینس میں ریفرل ایمرجنسی کے دوران نومولود دو بچوں نے جنم لیا۔
ریسکیو ترجمان کے مطابق خاتون کو ڈیلیوری کے لیے ریسکیو ایمبولینس میں ایبٹ آباد ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا۔
حالات کو دیکھتے ہوئے پیشہ وارانہ انداز میں ایمبولینس میں ہی خاتون کی ڈیلیوری کردی۔
ریسکیو 1122اہلکار کی محنت سے زچہ و بچے صحت مند اور بالکل ٹھیک ہے
یہ بھی پڑھیں: کوہستان میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش