خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن

لوئر کوہستان کے ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جانبحق

پنڈی سے گلگت جانے والی آلٹو موٹر گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں آصف اقبال پوری فیملی سمیت چل بسے

لوئر کوہستان کے علاقہ مُٹہ بانڈہ میں شاہراہ قراقرم پہ افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ راولپنڈی سے گلگت جانے والی آلٹو موٹر گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں راولپنڈی کینٹ کے رہائشی آصف اقبال پوری فیملی سمیت چل بسے ہیں۔ ریسکیو 1122 اپر کوہستان مطابق حادثے میں ایک مرد دو خواتین اور پانچ بچوں سمیت آٹھ افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کوہستان اپر اور لوئر کے مطابق لاشوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پٹن مقام پہ منتقل کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کوہستان میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن, سپیکر نے انکوائری کا آغاز کر دیا

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button