خیبر پختونخوا

واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر قتل: پشاور میں افسوسناک واقعہ

مقتول کے بھائی ہمایوں ولد فیروز خان نے پولیس کو بتایا کہ اس کے بھائی مشتاق نے ملزم اشفاق کو ایک واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا تھا

تحریر: عمران ٹکر
پشاور کے نواحی علاقے ریگی سفید سنگ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں محض واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر ملزم نے گروپ ایڈمن کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، مقتول کے بھائی ہمایوں ولد فیروز خان نے پولیس کو بتایا کہ اس کے بھائی مشتاق نے ملزم اشفاق کو ایک واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا تھا، جس پر وہ شدید غصے میں آگیا۔ مشتعل ہو کر ملزم نے فائرنگ کردی، جس میں ہمایوں تو محفوظ رہا لیکن اس کا بھائی مشتاق موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر قتل: پشاور میں افسوسناک واقعہ

یہ بھی پڑھیں: پشاور میں انسانی اعضا کی غیر قانونی تجارت میں ملوث گروہ گرفتار

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button