ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن
ایس ایچ او کینٹ کیڈٹ عبدالغفور قریشی نے آۓ روز بازار میں خرید و فروخت کرنے والی خواتین کے پرس اور زیورات چوری کرنے والا خواتین کا گروہ مسماتہ کوثر زوجہ حفیظ عائشہ دختر حفیظ ساکنان نملی میرا حال نڑیاں کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے مال مسروقہ طلائی زیورات ایک عدد ہار ، چار عدد چوڑیاں ، دو لاکھ روپے نقدی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
یہ بھی پڑھیے: خیبر پختونخوا میں ہفتے کے روز سے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی