اہم خبریںخیبر پختونخواشانگلہ
26 نومبر کو گرفتار پی ٹی آئی کارکن ضمانت پر رہا
26 نومبر کو گرفتار شانگلہ سے تعلق رکھنے والے میرا میڈیا کے ساتھی جواد علی زین ڈرائیور گل محمد اور اسلم پرویز بشام، اسیف چوگا پورن، پرویز غوربند، وکیل خان میرا سمیت تمام ورکرز کو ضمانت دے دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ضلع بٹگرام سے پی ٹی آئی کی صوابی جلسے کی تیاریاں عروج پر