خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن
ہری پور کے علاقہ خانپور میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص جانبحق
حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 24 سالہ سنی محمود سکنہ سرادھنا (خانپور) جانبحق ہوگیا

خانپور کے علاقے چھوئی میں موڑ کاٹتے ہوئے ٹرک الٹنے کے بعد موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا۔
حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 24 سالہ سنی محمود سکنہ سرادھنا (خانپور) جانبحق ہوگیا۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے 22 (خانپور) سے موقع پر پہنچ کر لاش کو ٹائپ ڈی ہسپتال خانپور منتقل کر دیا۔