خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن

ہری پور میں موبائل فونز اور ہینڈ بیگز چوری کرنے والا گروہ گرفتار

ڈی پی او ہری پور فرحان خان پر ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ، ہری پور کے مختلف مقامات سے موبائل فونز اور ہینڈ بیگز چوری کرنے والے گروہ کی مرکزی ملزمہ گرفتار۔

ڈی پی او ہری پور فرحان خان پر ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

تھانہ سٹی کی حدود سے مختلف مقامات سے موبائل فونز اورہینڈ بیگ چوری ہونے کے واقعات رونما ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: ہری پور میں لڑکی کو حراساں کرنے والے ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز علی نے ہمراہ نفری پولیس و لیڈی پولیس کے ڈی ایس پی سٹی کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے چور گروہ کی مرکزہ ملزمہ مسماۃ (ث) زوجہ عبداللہ سکنہ بگنوتر ایبٹ آباد حال درویش کو گرفتار کرکے قبضہ سے 15 موبائل فونز ، 04 ہینڈ بیگز ، 02 بٹوئے اور 03 عدد چھریاں برآمد کے لیں۔ ملزمہ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری ہیں ۔ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 379.411/34 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button