خیبر پختونخوانارتھ پاکستان

پشاور میں خواجہ سراؤں نے ایک شخص کو قتل کر دیا

سرخی پشاور میں خواجہ سراؤں کے ہاتھوں شخص قتل سب سرخی اقبال پلازہ کے قریب 45 سالہ ٹیکسی ڈرائیور انور خان چاقوؤں کے وار سے جان کی بازی ہار گیا

پشاور کے مشہور خواجہ سراؤں نے مرکزی علاقہ اقبال پلازہ (دلہ زاک روڈ) کے قریب ایک شخص کو چاقوؤں کے پے در پے وار کرکے قتل کر دیا۔
مقتول کی شناخت 45 سالہ انور خان کے نام سے ہوئی، جوکہ دو روز قبل گھر سے نکل کر لاپتہ ہوئے تھے۔
مقتول انور خان پیشے کے لحاظ سے ٹیکسی ڈرائیور تھا اور آئیس کے نشے میں مبتلا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ناردرن بائی پاس پشاور کے نزدیک کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button