خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن
ضلع باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا
ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں

قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقے برملا سید میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر باجوڑ کی علاقائی مشران اور نوجوانوں سے ملاقات