خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن

مانسہرہ میں کرائم فری مہم کے تحت 24 بوتل شراب سمیت ملزم گرفتار

ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے سخت احکامات پر کرائم فری مانسہرہ مہم میں تھانہ لاری اڈہ پولیس نے ملزم کو 24 بوتل شراب سمیت گرفتار کرلیا

ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے سخت احکامات پر ضلع بھر میں کرائم فری مانسہرہ مہم کامیابی سے جاری، تھانہ لاری اڈہ پولیس نے ملزم کو 24 بوتل شراب سمیت گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ‎ ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی زیر نگرانی تھانہ لاری اڈہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔

ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ عاصم بخاری اور ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ حقنواز خان نے بمع ٹیم کامیاب کاروائی کے دوران ملزم محمد اظہر ولد محمد اقبال سکنہ مسلم آباد ضلع ایبٹ آباد کو 24 بوتل شراب سمیت گرفتار کرلیا ملزم کے خلاف تھانہ لاری اڈہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مانسہرہ میں ٹریفک حادثے میں ایک جاںبحق اور چھ افراد زخمی

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button