خیبر پختونخواشانگلہ

الپوری گاؤں لیلونی کے مقام پر روڈ حادثہ، دو خواتین جاں بحق، تین زخمی

حادثے میں ایک مرد، ایک عورت اور ایک بچی زخمی، متاثرین کے لیے فاتحہ خوانی کا اہتمام

تحصيل الپوری گاؤں لیلونی کس اشاڑو کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ پوٹو ہار جیپ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی تھی حادثے میں دو خواتين موقع پر جانبحق جبکہ تین افردا زخمی ہوئے۔۔۔ زخمیوں میں ایک مرد ایک عورت اور ایک بچی شامل ہے۔ کس اشاڑو میں فاتحہ کیلئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شانگلہ، سوات اور دیگر علاقوں کے کوئلہ کان کنوں کی حالتِ زار: سیاستدانوں کی نااہلی اور معاشی بحران

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button