خیبر پختونخواملاکنڈ ڈویژن

باجوڑ میں 12 سالہ بچی کا لرزہ خیز قتل

ضلع باجوڑ کے تحصیل واڑہ ماموند علاقہ مینہ میں 12 سالہ بچی پتھروں کا وار کرکے قتل کردی گئی ہے

باجوڑ میں 12 سالہ بچی بدترین تشدد کرکے قتل کردی گئی۔ پولیس نے ٹیمیں تشکیل دیکر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ضلع باجوڑ کے تحصیل واڑہ ماموند علاقہ مینہ میں 12 سالہ بچی پتھروں کا وار کرکے قتل کردی گئی ہے۔ نامعلوم افراد نے وڑ ماموند کے علاقہ مینہ میں 12 سالہ بچی کو بے دردی سے قتل کردیا ہے۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق لاش کو تحویل میں لیکر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ایس پی انویسٹیگیشن کی قیادت میں ٹیمیں تشکیل دیکر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور بہت جلد قاتلوں تک پہنچ جائینگے۔

یہ بھی پڑھیے: بٹگرام میں آگ لگنے چار گھر خاکستر، ایک بچی جاں بحق تین افراد زخمی

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button