گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
سوشل میڈیا پے خاتون کو بلیک میل کرنے پر نگر سے تعلق رکھنے والا ملزم فرقان عباس کو گرفتار

ایف۔آئی۔اے (سائبر کرائم سرکل) گلگت بلتستان کی ایک اور کامیاب کاروائی
سوشل میڈیا پے خاتون کو بلیک میل کرنے پر نگر سے تعلق رکھنے والا ملزم فرقان عباس کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم متاثرہ خاتون اور اس کے خاندان والوں کو کو ہراساں کر رہا تھا۔
سپیشل جج سائبر کرائم نے ملزم کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پہ تھانہ ہذا کے حوالے کیا۔
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان میں خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار