خیبر پختونخوانارتھ پاکستانہزارہ ڈویژن

ایبٹ آباد پل سے گاڑی گرگئی، نجی بینک کی خاتون منیجر جاں بحق

مقامی لوگوں کے مطابق گاڑی میں ایک خاتون سوار تھی

ایبٹ آباد کے علاقہ سوڑی پل سے ایک کار نیچے گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں نجی بینک کی خاتون منیجر شدید زخمی ہوگئی جو بعد میں ہسپتال منتقل کرتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوئی۔
ریسکیو 1122 نے اطلاع ملنے پر ریسکیو میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچائی
مقامی لوگوں کے مطابق گاڑی میں ایک خاتون سوار تھی ۔
شدید زخمی ہونے والی خاتون کی شناخت ایک نجی بنک کی منیجر (ز) بی بی کے نام سے ہوئی۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے شدید زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔
یہ بھی پڑھیں: پشاور میں خواتین صحافی رشتہ داروں کی حملے میں زخمی

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button