خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن

ایبٹ آباد میں سکول ٹیچر اور چوکیدار کی بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات پر گرفتاری

10 اور 11 سالہ بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکتوں پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج، دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا

ایبٹ آباد میں تھانہ حویلیاں کی حدود محبتہ کے پرائمری سکول ٹیچر اور چوکیدار بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات پر گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
خاتون کی رپورٹ کے مطابق اس کی 11 سالہ بچی اور 10 سالہ بھتیجی مزکورہ سکول میں زیر تعلیم ہیں۔ جنہوں نے بتلایا کہ سکول کا استاد طارق ولد فضل الرحمن اور چوکیدار عبدالحمید ولد خالقداد بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہیں۔ خاتون کی رپورٹ پر ملزمان کےخلاف زیر دفعہ 376/511/34 پی پی سی 53 سی پی اے کے تحت مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پر نو عمر جوان کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button