پاکستانملاکنڈ ڈویژن
مینگورہ سوات میں سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کا واقع، چار افراد زخمی
جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کا واقع رونما ہوا
مینگورہ سوات میں سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کا واقع رونما ہوا۔ فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوئے۔ زخمی افراد کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا۔ ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ اور ٹریفک پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہویے پانچ ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔