خیبر پختونخواملاکنڈ ڈویژن

اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر باجوڑ کی علاقائی مشران اور نوجوانوں سے ملاقات

اوپن ڈور پالیسی کے تحت علاقائی مشران اور نوجوانوں سے ملاقات، شکایات کا فوری نوٹس لے کر متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کی گئیں

خیبرپختونخوا حکومت کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت آج ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان سے ضلع بھر سے آئے ہوئے سائلین، علاقائی مشران اور نوجوانوں نے ملاقات کی اور اپنے مسائل و مطالبات پیش کیے۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے تمام شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں اور افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں اور عملی اقدامات یقینی بنانے پر زور دیا۔
واضح رہے کہ "اوپن ڈور پالیسی” کے تحت ڈپٹی کمشنر آفس میں عوامی ملاقات کے لیے وقت مختص کیا ہے، تاکہ شہری بلا جھجک اپنے مسائل اور شکایات پیش کر سکیں۔

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button