ہزارہ ڈویژن

مانسہرہ کے لاری اڈا میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق اور دو زخمی

کیری ڈبہ ڈرائیور اور وہاں موجود موٹر سائیکل سواروں کے مابین کوئی مثلہ درپیش آیا

مانسہرہ کے لاری اڈا میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔
کیری ڈبہ ڈرائیور اور وہاں موجود موٹر سائیکل سواروں کے مابین کوئی مثلہ درپیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک کی روانی متاثر ہو دہی تھی جس پر ٹریفک اہلکار کی جانب سے چالان پر بحث ہوئی۔کاغذات پورے نہ ہونے پر اہلکار کی جانب سے گاڑی کو تھانے لے جانے کا فیصلہ کیا گیا۔ کیری ڈبہ ڈرائیور کی جانب سے گاڑی بھگانے کی کوشش کی گئی۔ اسی دوران لوگوں کا رش لگ گیا۔ کیری ڈرائیور نے گاڑی کو بھگانے کی کوشش کرتے ہوئے 3 افراد کو کچل دیا۔ ایک شخص جاں بحق دو زخمی زخمیوں میں ایک کمسن بچہ بھی شامل ہے۔ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ کیری ڈرائیور اور ایک موٹر سائیکل سوار بھی تھانہ لاری اڈہ نے گرفتار کر لیا ہے جب کہ اک موٹر سائیکل سوار فرار ہو چکا ہے۔

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button