ایم پی اے تاج محمد خان ترند کی قیادت میں قافلہ صوابی جلسے کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ قافلے میں گاڑیوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
ایم پی اے تاج محمد خان ترند کا کہنا تھا "بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر صوابی میں یوم سیاہ منانے جارہے ہیں۔ 17 سیٹوں والی جماعت کو مرکزی حکومت دلوائی جائے گی جو جمہوریت پر شپ وخون مارنے کی مترادف ہے۔ ہماری جدوجہد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی۔ صوابی جلسے کا مقصد بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بے گناہ ثابت کرنا ہے.”
یہ بھی پڑھیے: بٹگرام میں ٹرانسفارمر چوری کرنے والا گروہ گرفتار