خیبر پختونخواشانگلہہزارہ ڈویژن

بٹگرام میں 11 موٹر سائیکلوں کا چور گرفتار کر لیا گیا

بٹگرام پولیس نے ٹیکنکل پوائنٹ پر 11 موٹر سائیکلوں کو چوری کرنے والے بہروپیے چور کو گرفتار کر لیا

تحریر: عبد الفناز

بٹگرام پولیس کی بڑی کارروائی۔ بٹگرام پولیس نے ٹیکنکل پوائنٹ پر 11 موٹر سائیکلوں کو چوری کرنے والے بہروپیے چور کو گرفتار کر لیا۔

بٹگرام پولیس کے انویسٹیگشن آفیسر افتخار خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چور نے مختلف اوقات میں مختلف قسم کی چوریاں کی۔ چور کا تعلق ڈسٹرکٹ شانگلہ سے ہے۔ 11 موٹر سائیکلوں کا چور اکیلا ہی موٹر سائیکل کو مختلف ٹائم پر چوری کرتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ہری پور میں موبائل فونز اور ہینڈ بیگز چوری کرنے والا گروہ گرفتار

تمام موٹرسائیکل اصل مالکان کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔ موٹر سائیکل کے مالکان نے بٹگرام پولیس کا شکریہ ادا کیا

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button