تحریر: سردار آصف
ایف آئی اے سرکل ابیٹ آباد کے انسانی سمگلر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم شہریار احمد ولد ذوالفقار احمد کو ہری پور سے چھاپہ مار کے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے موبائل سے ٹھوس شواہد سمیت غیر ملکی ایجنٹوں کے شواہد حاصل کئے گئے ہیں۔ ملزم یونان کشی حادثے میں ملوث تھا اور تارکین وطن ڈنکی کے لئے انسانی اسمگلنگ میں مطلوب تھا۔
یہ بھی پڑھیں: یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے ایبٹ آباد نے سمگلر گرفتار کرلیا