پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر وفاقی حکومت نے آٹھ فروری کو یوم سوگ کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔
اس موقع پر ملک بھرمیں قومی پرچم سرنگوں رہیں گے تاہم تجہیز و تکفین میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
حکومت کی جانب سے اعلان کے بعد کیا کل 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا جائے گا یا نہیں فی الحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی دارالحکومت میں سٹیمپ پیپرز کے لیے بائیومیٹرک ویریفیکیشن لازمی قرار