خیبر پختونخوا

ریسکیو 1122 نے بیٹی کو زندہ دفن کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

سخت ٹھنڈ کے باعث بچی کو نمونیہ اور بخار، پاک فوج کے افسر نے گود لے کر پرورش کا ذمہ لیا

نوشہرہ میں ایک پھول جیسی بچی کو ظالم باپ نے بیٹیوں سے نفرت میں زندہ دفن کر دیا۔
لیکن 1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کاروائی کر کے اللّٰہ تعالیٰ کے کرم سے بچی کو زندہ سلامت نکال لیا۔
 ڈاکٹر کے مطابق بچی کو سخت ٹھنڈ کی وجہ سے بخار اور نمونیہ ہے۔
پاک فوج کے ایک افیسر نے بچی کو گود لے کر اس کی پرورش کا ذمہ لیا۔

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button