شانگلہ تحصیل پورن میں ڈھیروں کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ موٹر گاڑی ڈرائيور سے بے قابو کھائی میں گر گئی تھی۔ حادثے میں 2افراد موقع پر جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا تھا۔ ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئ۔ ریسکیو میڈکل ٹیم نے زخمی شخص کو موقع پر ابتدائ طبی امداد دے کرتحصیل ہیڈکوارٹر پورن منتقل کردیا.
یہ بھی پڑھیں: شانگلہ کے دو مختلف علاقوں میں زہریلی چیزیں کھانے سے تین بچے جاں بحق