خیبر پختونخواشانگلہملاکنڈ ڈویژن

تحصیل بشام کے مین بازاروں میں رمضان پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم

تحصیل بشام کے مین بازاروں میں رمضان پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا۔

تحصیل بشام کے مین بازاروں میں رمضان پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں عوام زائد قیمتوں کی شکایات درج کر سکتے ہیں۔ موقع پر موجود مانیٹرنگ ٹیم فوری کارروائی کرے گی۔

تحصیلدار بشام اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے پرائس مانیٹرنگ ڈیسک کا دورہ کرتے ہوئے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: شانگلہ، سوات اور دیگر علاقوں کے کوئلہ کان کنوں کی حالتِ زار: سیاستدانوں کی نااہلی اور معاشی بحران

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button