اہم خبریںپاکستان

بی آئی ایس پی كا مستحق خواتین کے لیے سہ ماہی قسط میں اضافہ کا اعلان

بینظیر کفالت کی قسط میں اضافہ، بی آئی ایس پی كا خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم

چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے سال نو پر کیا مستحق خواتین کیلئےبڑا اعلان

• جنوری 2025 سے بینظیر کفالت سہہ ماہی قسط کی رقم کو 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کردی گئی ، سینیٹر روبینہ خالد
• یہ سال ہم بینظیر ہنر مند پروگرام کیلئے وقف کررہے ہیں، سینیٹر روبینہ خالد

یہ بھی پڑھیے: خودکشی ایک نفسیاتی مسئلہ ہے
• بینظیر ہنر مند پروگرام کے ذریعے مستحق افراد خود اپنا روزگار کما کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکیں گے، سینیٹر روبینہ خالد
• رواں سال بھی ایمانداری کیساتھ پسماندہ طبقات کی خدمت کا کام جاری رکھیں گے، سینیٹر روبینہ خالد
• بی آئی ایس پی کی جانب سے پاکستان کے تمام لوگوں کو سال نو 2025 کی مبارکباد، سینیٹر روبینہ خالد
• چیئرپرسن روبینہ خالد نے سیکرٹری عامر علی احمد، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر طاہر نور اور سٹاف کے ہمراہ نئے سال کا کیک بھی کاٹا

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button