خیبر پختونخواشانگلہملاکنڈ ڈویژن
شانگلہ کے بشام بازار میں فائرنگ سے پشاور کا رہائشی قتل
پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے
شانگلہ کے مصروف شہر بشام میں جمعہ کے صبح پشاور کے رہائشی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
پولیس کے مطابق فائرنگ سے شخص موقع پر جاں بحق ہوا ہے جبکہ لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان کو موقع پر موجود پولیس نے حراست میں لئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق متوفی کو چچا ذاد بھائیوں نے قتل کیا ہے اور مبینہ طور پر پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
مانسہرہ میں سال 2024 کےدوران 310 ٹریفک حادثات پیش آئے
یہ سٹوری مزید تفصیلات آنے پر اپ ڈیٹ کی جائیگی۔