خیبر پختونخوا

نوشہرہ دوست نے دوست کو قتل کرکے، خودکشی کرلی

نوشہرہ کےتھانہ بدرشی کے علاقہ زیارت کاکا صاحب میں دوست نے دوست کی جان لیکر خود خودکشی کرلی

نوشہرہ کےتھانہ بدرشی کے علاقہ زیارت کاکا صاحب میں دوست نے دوست کی جان لیکر خود خودکشی کرلی

نوشہرہ پوپیس کے ترجمان سید ترک علی شاہ کے مطابق مسمی سید محمد ولد تاج محمد ساکن سرور خیل زیارت کاکا صاحب نے پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ میرا بیٹا بلال بعمر 21سال کو مسمی محمد شعیب ولد شیر باچا ساکن سرور خیل بعمر 16 سال نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائر کرکے قتل کیا اور بعدمیں خود کوبھی گولی مارکر خود کشی کی ہے اسکی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے دونوں کی لاشیں قاضی حسین احمد میڈئکل کمپلکس ہسپتال منتقل کردیا
اس واقعے کی اصل حقائق جاننے کے لئے ڈی پی او نوشہرہ احمد شاہ نے ایس پی انوسٹی گیشن عالم زیب کی قیادت میں 5 رکنی تفتیشی ٹیم تشکیل دی گئی۔۔ دونوں نوجوانوں کی ہلاکت پر پورے علاقے میں سوگ کا عالم پھیل گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ملاکنڈ ڈویژن میں سیلاب سے 321 ہلاکتیں، 6 ہزار مویشی ہلاک اور 63 ہزار ایکڑ زرعی زمین تباہ

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button