خیبر پختونخواشانگلہملاکنڈ ڈویژننارتھ پاکستان

وفاقی وزیر امیر مقام کا ملک خیل کوٹکے کے ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا شانگلہ، ملک خیل کوٹکے ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

وفاقی وزیر نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا کی، لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے صبر جمیل کے لیے دعا کی۔

انجینئر امیر مقام نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام نے متاثرہ خاندانوں سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اس سانحے پر ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شانگلہ کی سڑکیں یا موت کے کنوئیں

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button