ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کا سوشل میڈیا پر وائرل خبر پر نوٹس،
خاتون کو حراساں کرنے والے دو ملزمان گاڑی سمیت گرفتار،
خاتون کی طرف سے سوشل میڈیا پر جاری رپورٹ کے مطابق منڈیاں مقامی پلازہ میں دو ملزمان نے خاتون کو حراساں کیا،
متاثرہ خاتون نے ملزمان اور ان کی گاڑی کی تصاویر لے کر شناخت کے لیے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھیں، جس پر ایبٹ آباد پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان صعیب & منظور ساکنان شیروان ہال بلال ٹاون کو گاڑی سمیت گرفتار کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایبٹ آباد میں سکول ٹیچر اور چوکیدار کی بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات پر گرفتاری