خیبر پختونخواشانگلہ
آباسین دریا، بشام میں دو بچوں کے ڈوبنے کا المناک واقعہ، ریسکیو کارروائی جاری
1122 شانگلہ کی تیراک ٹیم اور مقامی افراد مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں

بشام علاقہ بوٹیال دریا آباسین میں دو بچوں کی ڈوبنے کی اطلاع۔
کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122شانگلہ کی تیراک ٹیم موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ۔ علاقائی لوگوں کی تعاون سے ریسکیو 1122 کا واٹر ریسکیو سرچ آپریشن تا حال جاری ہے۔