خیبر پختونخواشانگلہ
شانگلہ میں کوڑمنگ اوتلاو کے مقام پر موٹرگاڑی کے حادثے میں تین افراد زخمی
گاڑی ڈرائيور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی تھی۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے

تحصیل بشام کوڑمنگ اوتلاو کے مقام پر موٹرگاڑی کو حادثہ۔ گاڑی ڈرائيور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی تھی۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 شانگلہ کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 شانگلہ کے میڈیکل ٹیم بمع ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو میڈکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ٹی ایچ کیو بشام منتقل کردیے۔