اہم خبریںپاکستانخیبر پختونخوا
سینئر سول جج اور وکیل خالد خان ملندری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جابحق

مسلح موٹرکار سوار نقاب پوش ملزمان کی فائرنگ سے سینئر سول جج آڈمن مردان حیات خان اور وکیل خالد خان ملندری موقعہ پر جابحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق سینئر سول جج آڈمن مردان حیات خان سرکاری گاڑی میں رشکی آنٹر چینچ سے پشاور جا رہے تھے کہ راستے میں نشانہ بنے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: چارسدہ میں ہمسایوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی