خیبر پختونخواملاکنڈ ڈویژن
چارباغ میں موٹر سائیکل تصادم سے دو نوجوان زخمی
چارباغ کے علاقے کوٹ میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان زخمی
سوات: چارباغ کے علاقے کوٹ میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 25 سالہ نوجوان سلیم اور 27 سالہ نوجوان عدنان ساکنان عالم گنج زخمی ہو گئے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے سنٹرل ہسپتال سیدو منتقل کردیے۔