خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن

میرپور میں درجنوں سے زائد جانوروں كو زہر دے دیا گیا

نامعلوم افراد نے درجنوں جانوروں کو زہر دے دیا، چار ہلاک، لاکھوں کا نقصان

میرپور كے رہائشی، میاں جان كے درجن سے زائد جانوروں كو نامعلوم افراد نے زہر دے دیا۔ 

تھانہ ٹی آئی پی کی حدود میرپور کے رہائشی کے درجن سے زائد جانوروں کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے زہر دے دیا گیا۔ابتدائی اطلاعی رپورٹ تھانہ ٹی آئی پی میں درج كر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: محافظ بن گئے قاتل: دو سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث انسپکٹر گرفتار

زرائع کے مطابق شاویز خان/میاں جان نامی شخص کے جانوروں کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا۔ چار پالتو مویشی ہلاک ہو گئے اور دیگر کی حالت تشویشناک ہے۔ میاں جان نامی شخص اپنی روداد لیکر تھانہ ٹی آئی پی پہنچ گیا۔ مدعی کی جانب سے ظلم و بربریت کی مثال قائم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ كیا گیا ہے۔ مدعی کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا كرنا پڑا ہے۔

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button