کوئٹہ سانحہ ایک انتہائی افسوسناک واقعہ ہے، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان، چیف منسٹر بلوچستان اور چیف انسپکٹر کول مائن اس مسئلے کے حل کے لیے رابطے میں ہیں۔ ابھی تک 4 لاشیں ریسكیو کر لی گئی ہیں اور مزید 8 افراد کو ریسكیو کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ امید ہے کہ تمام متاثرہ افراد کو جلد از جلد ریسكیو کرکے ان کے ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔ دعا ہے کہ اللہ تمام متاثرین کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے اور یہ عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہو۔
یہ بھی پڑھیے: محافظ بن گئے قاتل: دو سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث انسپکٹر گرفتار