ایف آئی اے ایبٹ آباد کی یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائیاں جاری
ایف آئی اے نے افغان کیمپ نمبر 13 میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر عبدالواسع کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے كے مطابق افغان شہری کے موبائل فون سے انسانی سمگلنگ اور کشتی حادثے کے واقعے کے متعلق اہم شواہد ملے ہیں۔ ملزم کو گرفتار کر کے P.S FIA CC ایبٹ آباد لایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: محافظ بن گئے قاتل: دو سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث انسپکٹر گرفتار