مکین گرینڈ جرگے میں جاتے ہوئے گاڑی کھائی میں گر گئی۔ پی ٹی ایم لوئر وزیرستان کے تین اہم اراکین جاں بحق ہوگئے۔روح اللہ کامریڈ سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوئے۔ بدر بریج حادثے میں پی ٹی ایم کے رہنما جاں بحق حادثے کے زخمی مولانا زینت اللہ اور شفیق وزیر کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے.
یہ بھی پڑھیے: مردان میں 2024 کے دوران 223 افراد فائرنگ سے ہلاک ہوئے