یمنٰی زیدی قلیل عرصہ میں ٹیلی ویژن ڈرامہ انڈسٹری میں نام بنانے والی اداکارہ

اداکار افان وحید نے انہیں ایک چھوٹا سا رول آفر کیا جس کے بعد ڈرامہ سیریل تھکن میں کاسٹ کیا گیا جس میں انہونے صباء قمر کی چوٹی بہن کا کرداد ادا کیا

تحریر: حفصہ راحیل 

پاکستان شوبز انڈسٹری میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی اداکارہ یومنہ زیدی کسی تعروف کی مہتاج نہیں ہیں اداکارہ 30 جولائی 1989 کو کراچی میں پیدا ہوئیں مگر انکا تعلق پنجاب کے ڈسٹرک الفلاح سے ہے جبکہ اداكارہ تعلیم حاصل کرنے کے غرض سے پہلے منسہرا اور لاہور منتقیل ہوئیں انہوں نے گریجوئشن کیا ہوا ہے جبکہ اداکارہ اپنی دو بہنوں سے چوٹی اور بھائی سے بڑی ہیں یومنہ زید کہتی ہے کہ وہ اپنے بھائی کے زیاده قریب ہیں انڈسٹری میں انکا کوئی بیسٹ فرینڈ نہیں ہے بلکہ وه اپنی والدہ کو ہی اپنا بسٹ فرینڈ سمجھتی ہیں یومنہ زیدی اداکارہ نہیں بلکہ ہوسٹ بنا چاہتی تھیں جس کے لیے انہوں نے کئی آوڈیشن بھی دیں مگر اس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑھا
یہ بھی پڑھیں: حنا خواجہ كا یشمہ گل، ہانیہ اور دنانیر کی ڈانس کی ویڈیو پر تنقید

اداکار افان وحید نے انہیں ایک چھوٹا سا رول آفر کیا جس کے بعد ڈرامہ سیریل تھکن میں کاسٹ کیا گیا جس میں انہونے صباء قمر کی چوٹی بہن کا کرداد ادا کیا جس سے انہوں نے باخوبی نبہایا اداکارہ نے انکاشاف کیا کہ شروع۔میں مجھے خوبصورت تصاور نہیں کیا جاتا تھااس لیے یا تو negative یا supporting رول ہی ملا کرتے تھے مگر ڈرامہ سیریل ڈار سی جاتی ہے صلہ میں انکی اداکاری کو خوب سرہایا گیا اور اسکی کامیابی کے بعد لیڈ رولز آفر ہوئے البتہ تیرے بن ڈرمہ سیریل نے انہیں شہورت کی بلندی پر پہنچایا انکے مہشور ڈراموں میں پیار کے صدقے ،تیرے بن، بختاور، جنٹلمین شامل ہیں شادی کے حوالے سے انکا کہانا ہے کہ ابھی وہ صرف اپنے کیریئر پر توجہ دینا چاہتی ہیں۔

Exit mobile version