خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن

کولئی پالس کوہستان میں فائرنگ سے دو افراد زخمی

پرانی دشمنی پر رات کے اندھیرے میں مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے چچا، بھتیجا زخمی ہوا

کولئی پالس کوہستان کے علاقہ گلی باغ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

تھانہ پالس میں درج آیف آئی آر کے مطابق گلی باغ پالس کے رہائشی ظفرشاہ اتوار کے روز پولیس کو رپورٹ کی کہ اتوار کی صبح 3 بجے اُن کے مخالفین نے اُن کے گھر پر حملہ کیا اور اُن کی فائرنگ سے وہ خود اور چچار تورابان زخمی ہوگئے ہیں۔

متاثرہ شکایت کنندہ نے رپورٹ میں محمد نسیم اور اُس کے بھائی محمد ندیم کو نامزد کیا ہے۔

پولیس نے دفعہ 324 کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لڑکی کے ساتھ مبینہ ذیادتی پر مقامی فٹ بالر گرفتار

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button