اہم خبریںخیبر پختونخوا

مشہور پشتو مزاحیہ اداکار میراوس تنگیوال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

میراوس نے اپنی منفرد مزاحیہ ادائیگی سے پشتو ڈراموں اور اسٹیج شوز میں شہرت حاصل کی

پشتو زبان کے معروف مزاحیہ اداکار میراوس تنگیوال طویل علالت کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ وہ عرصے سے علاج کروا رہے تھے، مگر آخرکار بیماری سے نبرد آزما ہوتے ہوئے ان کا انتقال ہو گیا۔

میراوس نے اپنی منفرد مزاحیہ ادائیگی سے پشتو ڈراموں اور اسٹیج شوز میں شہرت حاصل کی اور لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔ ان کے انتقال پر فنی حلقوں اور مداحوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ان کے فن کے ساتھیوں اور چاہنے والوں نے انہیں خراج تحسین پیش کیا.

یہ بھی پڑھیں: ہَر کَمَالِے رَا زَوَالِے: ہر کمال یا ہنر کو ایک روز زوال بھی آتا ہے

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button