خیبر پختونخوا

لنڈی کوتل میں ٹریفک حادثات میں ایک بچی جاں بحق،ڈرائیور زخمی

ضلع خیبر میں لنڈی کوتل کے کے مختلف علاقوں میں مختلف ٹریفک حادثات، ایک بچی جاںبحق جبکہ متعدد زخمی

خیبر لنڈی کوتل، ملاگوری جمرود کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ایک بچی جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوئے۔ لنڈی کوتل پسید خیل میں باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے 10 سالہ بچی نمرہ جاں بحق ہوگئی جبکہ دوسرا واقعہ چروازگئی کے مقام پر پیش آیا جہاں پر گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس میں ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ملاگوری میں موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم اور گرنے سے کئی افراد زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک افغان طورخم بارڈر پر دو طرفہ فائرنگ، ایک جاں بحق، متعدد زخمی

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button