حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
پٹرول کی قیمت میں 5روپے 36پیسے فی لیٹر اضافہ
پٹرول کی نئی قیمت 272روپے 15پیسے فی لیٹر ہو گئی
ڈیزل کی قیمت میں 11روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ
ڈیزل کی نئی قیمت 284روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
یہ بھی پڑھیں: لنڈا بازار، پاكستان كی بڑھتی ہوئی مہنگائی میں امید كی كرن



